24 نو مبر 2019 بروز اتواربلدیہ کابینہ مہاجر کیمپ میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا  جس میں تقریباً 25 شخصیات نے شرکت کی ،مبلغہ ِ دعوت ِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کی ٹیلی تھون مہم میں تعاون کرنے کا ذہن دیا جس پرایک اسلامی بہن نے آدھا یونٹ جمع کروایا جبکہ دوسری اسلامی بہن نے اپنی سونے کی بالیاں پیش کیں نیز 8 اسلامی بہنوں نے ایک ایک یونٹ 2 اور اسلامی بہنوں نے آدھا یونٹ جمع کروانے کی نیت کی جبکہ دیگر اسلامی بہنوں نے بھی ٹیلی تھون کے لئے رقم جمع کروائی، اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ ایک طالبہ نے سونے کاایک سیٹ پیش کیا ِ۔