19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی کے
تحت مدنی مرکز فیضان مدینہ بہاولپور کی برانچ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضان آن
لائن اکیڈمی کے مدرسین اور مدنی عملے نے شرکت کی۔ رکن مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی
غلام عباس عطاری نے ٹیلی تھون، گھریلو صدقہ بکس اور 12 مدنی کاموں کے حوالے سے
شرکا کی تربیت کی۔