8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                فیضانِ مدینہ کراچی میں معلمین اسلامی بھائیوں کا تین دن کا سنتوں بھرا اجتما ع
									
									
																											Mon, 2 Sep , 2019
									
                                
																
								6 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کی مجلس
مدنی کورسز کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں مدنی کورسز کے معلمین اسلامی
بھائیوں کا تین دن کا سنتوں بھرا اجتماع اختتام پذیر ہوگیا ۔ اجتماع  کے اختتام پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس
میں اراکینِ شوریٰ حاجی سیّد ابراہیم عطاری
اور حاجی محمد فضیل عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور مدنی کام بہتر اور مؤثر انداز
میں کرنے کی ترغیب دلائی، رکنِ شوریٰ حا جی
محمد فضیل عطا ری نے اسلامی بھائیو ں کو تحائف بھی دیئے۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	