20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 6نومبر2019ء بروز بدھ M.P.Aسندھ اسمبلی خرم شیر
زمان، M.P.A سندھ اسمبلی شہزاد قریشی،عمران صدیقی اور توقیر احمد کی آمد ہوئی۔ مجلس رابطہ کے یوسف سلیم عطاری نے
ان شخصیات کو خوش آمدید کہا اور دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے چند شعبہ جات کا وزٹ کروایا اور متعلقہ شعبہ جات سے متعلق
تفصیلاً بریفنگ دی۔ ذمہ دار ان نے
شخصیات کو 12ربیع الاول کی شب ہونے والے
اجتماعِ میلاد میں شرکت کی دعوت بھی پیش کی جسے انہوں نے قبول کرلیا۔