20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں جمال صدیقی M.P.Aسندھ
اسمبلی کی آمد ہوئی۔ رکنِ شوریٰ حاجی محمد امین عطاری نے انہیں خوش آمدید کہا اور
فیضانِ مدینہ کا وزٹ کروایا اور دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی مذاکرے
میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔