14نومبر2023ء  کو لاہور کے علاقے مزنگ میں فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز کی نئی برانچ کا افتتاح ہوا۔اس موقع پر فیضان صحابیات بلڈنگ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ آئے ہوئے محارم کے درمیان سیکھنے سکھانے کے حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران مجلس فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز سید غلام الیاس عطاری نے مختلف موضوعات پر تربیت کی اور حلقے کے اختتام پر شرکا کی حوصلہ افزائی کے لئے ان میں تحائف بھی تقسیم کئے۔(رپورٹ: محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ ناظم فیضان آن لائن اکیڈمی،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)