دعوتِ اسلامی کے تحت11 دسمبر 2019ء بروز  بدھ موسیٰ لین کے ذیلی حلقے "محمدی" میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا ۔ اس موقع پر نگران عالمی مجلسِ مشاورت نے اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کی تربیت کی اور اسلامی بہنوں کو مدنی کام کرنے کی نیت کروائی۔