19 ربیع الاوّل, 1448 ہجری
فیضان آن لائن اکیڈمی بوائز میرپور برانچ (شفٹ قادری) کا
ماہانہ مدنی مشورہ
Tue, 1 Sep , 2026
13 hours ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز کے تحت 28 اگست 2026ء کو میرپور برانچ (شفٹ قادری) کے مدرسین کا ماہانہ مدنی مشورہ منعقد کیا گیا۔
اس مدنی مشورے میں گجرانوالہ و راولپنڈی ڈویژن
کے تعلیمی امور ذمہ دار حافظ جواد عطاری نے آن لائن کلاسز کے بروقت آغاز و اختتام
اور دیگر اہم تعلیمی معاملات پر تفصیلی گفتگو کی۔
اس موقع
پر تعلیمی امور ذمہ دار نے مدرسین کی جانب سے پیش کیے جانے والے مختلف سوالات کے
وابات بھی دیے اور تعلیمی معیار کو مزید بہتر بنانے سے متعلق اہم نکات پر رہنمائی
کی۔ (
رپورٹ:مولانا محمد وقار یعقوب عطاری مدنی برانچ منیجر شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی
بوائز ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
Dawateislami