21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
ہونے والے ماہانہ سیکھنے سکھانے کے شیڈول
میں بہتری لانے کے لئے 21 جون 2024ء کو آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف شعبوں
کی ذمہ دار اسلامی بہنیں شریک ہوئیں۔
اس مدنی مشورے میں عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے بہترین لائحہ عمل ( planning ) کے ساتھ شیڈول کو ترتیب دینے اور دیگر اہم نکات
پر گفتگو کی جس پر تمام اسلامی بہنوں نے آئندہ کے لئے اپنی اپنی رائے پیش کی۔