Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial of Islamic sisters’, ‘shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’aat’ were conducted on September 24, 2020 in North Birmingham. 35 Islamic sisters had the privilege of attending these Tarbiyyati spiritual gatherings.

The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic of Naza’ (Death approaching moments) and taught the attendees Islamic sisters the method of giving Ghusl and shrouding the deceased Islamic sister. Moreover, she taught the rulings about Musta’mal [used] water and the method of refraining from Israaf [extravagance]. She encouraged the Islamic sisters to get Tarbiyyah for giving Ghusl and shrouding the deceased [Islamic sister].


Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial of Islamic sisters’, ‘shrouding and burial Tarbiyyati Ijtima’aat’ were conducted on September 24, 2020 in South Birmingham. 110 Islamic sisters had the privilege of attending these Tarbiyyati spiritual gatherings. The female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic of ‘Death approaching moments’ and taught the attendees Islamic sisters the method of giving Ghusl and shrouding the deceased [Islamic sister]. Moreover, she taught the rulings about Musta’mal [used] water and the method of refraining from Israaf [extravagance]. She encouraged the Islamic sisters to get Tarbiyyah for giving Ghusl and shrouding the deceased [Islamic sister].


دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 26ستمبر 2020ء بروز ہفتہ اسلام آباد ریجن واہ کینٹ زون ٹیکسلا کابینہ خان پور ڈویژن  میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں خان پور ڈویژن کے عاشقان رسول نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی سید نعمان مدنی عطاری المدنی رکن زون مجلس تحفظ اوراق مقدسہ واہ کینٹ زون نے حاضرین کے درمیان علم دین حاصل کرنے اور راہ خدا میں سفر کرنے کے فضائل کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر چار اسلامی بھائیوں نے تین دن کے مدنی قافلے میں سفر کی نیت کی۔

سید نعمان مدنی عطاری المدنی نے عاشقان رسول کو علم دین حاصل کرنے کا جذبہ دلاتے ہوئے جامعۃ المدینہ میں داخلے کا ذہن دیا جس پر تین اسلامی بھائیوں نے جامعۃ میں داخلے کی نیت کی اس موقع پر مبلغ نے اوراق مقدسہ کے بکس لگانے کا بھی ذہن دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے 44 اوراق مقدسہ کے بکس لگانے کی نیت کا اظہار کیا ۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں 24 ستمبر 2020ء بروز  جمعرات مجلس حفاظتی امور کے اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقہ ہوا۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن کاٹ نے پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔

دسری جانب عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں قائم دارالسنہ کے تحت ہیلپ ڈیسک کا اہتمام کیا گیا جس میں شوریٰ کے مشورے میں آنیوالے ذمہ دار ان دعوت اسلامی کی رہنمائی اور خوش آمدید کا سلسلہ  ہے ۔

دارالسنہ  کے تحت  ہیلپ ڈیسک پر عبدالروف مدنی عطاری مجلس کفن دفن اور سلیم عطاری دارالسنہ  نے  مختلف شہروں سے آئے ہوئے  ذمہ داران  کو خوش آمدید کہا اور انکی  مختلف امور میں رہنمائی کی۔(رپورٹ:عزیر عطاری رکن مجلس کفن دفن)


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 25ستمبر2020ء بروز جمعۃ المبارک عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں نماز جمعہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے مختلف مقامات سے آئے ہوے اسلامی بھائیوں کے درمیان دارالسنہ پر مدنی حلقے کا اہتمام ہوا ۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے خدمات دین میں مصروف عمل عاشقان رسول کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن کاٹ نے پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سکھایا۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت23 ستمبر 2020ء بروز  بدھ لیاقت آباد بانٹوا نگر میمن مسجد بارہ ماہ میں سفر کرنے والےجامعۃ المدینہ کے اسلامی بھائیوں کے درمیان مدنی حلقے کا اہتمام ہوا۔

مدنی حلقے میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت کے موضع پر بیان کرتے ہوئے جنازے کو غسل دینے کا طریقہ اور مسائل پر مدنی پھول دئیے نیز مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے کفن دفن مجلس کے تحت بنی ہوئی اپلیکیشن اور کتاب تجہیز و تکفین کے متعلق آگاہی فراہم کی۔


دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 22ستمبر2020ء بروز  منگل عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میلاد ہال میں مجلس مدنی بستہ ذمہ داران کا تربیتی اجتماع ہوا جس میں مبلغ دعوت اسلامی عزیر عطاری مجلس کفن دفن کے ذمہ دار نے شرکا کو مجلس کفن دفن کا تعارف کرواتے ہوئے مسلمان جنازے کو غسل دینے کی فضیلت بیان کی اور مسلمان جنازے کو غسل دینے ، کفن پہنانے اور دفنانے کا عملی طریقہ سیکھایا۔


اسلامی بہنوں کے شعبے مجلس مدنی انعامات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی، کورنگی کے علاقہ ناصر کالونی میں مدنی انعامات ذمہ دار  اسلامی بہن نے مدنی مشورہ کیا جس میں علاقہ تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی انعامات کے شعبے کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا نیز محاسبہ کارکردگی پر توجہ دلائی ۔ مدنی مذاکرہ سننے اور اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کے شعبے مجلس رابطہ کے زیر اہتمام   پچھلے دنوں کراچی لیاقت آباد کے علاقہ (دستگیر) میں کابینہ اور ڈویژن سطح اسلامی بہن کی اہل ثروت اسلامی بہن کے یہاں محفلِ میلاد میں شرکت ہوئی جس میں کم و بیش 100 اہل ثروت شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے بوقتِ ملاقات دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی آگاہی دیتے ہوئے انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی جس پر پروفیشنل نعت خواں اور اہل ثروت اسلامی بہنوں نے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت پیش کی۔

اسلامی بہنوں کے شعبے  مجلس مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نیو کراچی کے علاقہ بلال ٹاؤن اور لیاقت آباد کے علاقہ صدیق آباد میں مجلس مالیات ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسۃ المدینہ کا وزٹ کیا ، جائزہ لیا، وہاں کے مالیات نظام کو چیک کیا اور گھریلو صدقہ بکس رکھنے کی ترغیب بھی دلائی نیز ڈونر لسٹ اور ایسٹ ریکارڈ مرتب کرنے کا ذہن دیا ۔

دعوتِ اسلامی کے  زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی گلزار ہجری میں مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں سمیت مدرسۃ المدینہ، شعبہ تعلیم اور مدنی دورہ کی کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابينہ نگران اسلامی بہن نے صحابیات اور صالحات کی دین کی خاطر قربانیوں کے موضوع پر بیان کیا۔ مدنی مشورے میں شریک ذمہ دار اسلامی بہنوں کی تقرری کا سلسلہ بھی ہوا۔

اسلامی بہنوں  کی مجلس ڈونیشن بکس کے زیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی گوادر زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گوادر زون کی ڈویژن تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے شعبے کے نکات پر کلام کرتے ہوئے کارکردگی فل کرنے کا طریقہ سمجھایا نیز 25 گھریلو صدقہ بکس رکھنے، رجسٹریشن کرنے اور تقرریوں کا ہدف بھی دیا۔