اسلامی  بہنوں کے شعبے مجلس رابطہ کے تحت کراچی، لیاقت آباد کے علاقہ عزیز آباد میں 19 ستمبر 2020 ء کو مینا بازار لیڈیز مارکیٹ میں درس اجتماع ہواجس میں 30 شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا نیز درس اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو تجوید درست کرنے کے لیے مینا بازار میں قائم مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے کی ترغیب دلائی۔

اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ساؤتھ سینٹرل کے علاقے گلشن میں کورس ’’ تفسیر سورہ رحمن‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں 35 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے تفسیر سورہ رحمن کورس میں شریک اسلامی بہنوں کوقرآن پاک پڑھنے کے فضائل بتاتے ہوئے ترجمہ و تفسیر کے ساتھ قرآن پاک پڑھنے کی اہمیت بیان کی نیز کورس کے اختتام پر اسلامی بہنوں نے مزید کورسز کرنے کی بھی نیتیں پیش کیں۔


اسلامی  بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیراہتمام 18 ستمبر 2020ء کو ریجن فیصل آباد، جڑانوالہ زون، شاہ کوٹ کابینہ میں شخصیات کے درمیان ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں شعبہ تعلیم کی ذمہ داران اور مختلف شخصیات نے شرکت کی۔

شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے جدول کے مطابق وضو کا حنفی طریقہ سمجھایا اور شخصیات کو اپنے گھروں میں صدقہ بکس رکھنے کا ذہن دیا نیز مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔

24 ستمبر 2020ء بروز جمعرات بعد نمازمغرب دعوت اسلامی کے زیر اہتمام مدنی مرکز فیضان مدینہ گوجرانوالہ  میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس اجتماع پاک میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔

تمام عاشقان رسولSocial distanceکے ساتھ اس اجتماع پاک میں ضرور شرکت کریں۔

واضح رہے کہ یہ اجتماع حاجی یعفور رضا عطاری کے Facebook Pageپر براہ راست نشر کیا جائیگا۔

اس اجتماع پاک میں Facebook Page کے ذریعے شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

https://www.facebook.com/yafoorraza2526


اسلامی بہنوں کی مجلس  شعبہ تعلیم کے زیراہتمام 20 ستمبر 2020ء کو ریجن فیصل آباد،جھنگ زون کی جھنگ کابینہ میں شعبہ تعلیم کے تحت اجتماع کا انعقاد ہواجس میں مختلف شخصیات نے شرکت کی ۔

شعبہ تعلیم ذمہ دار نے اجتماع کے بعد انفرادی کوشش کے ذریعے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کی ترغیب دلائی اور ہفتہ وار اجتماع میں پابندی کے ساتھ شرکت کرنے کا ذہن دیا۔ اسلامی بہنوں نے دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کو سراہا اور نیتیں بھی پیش کی ۔

27 ستمبر 2020ء کوشام 6:00 بجے جامع مسجد دیوان خاص قذانی اسٹیڈیم لاہور  میں پروفیشنلز اور اسٹوڈنٹس کے لئے ایک ٹریننگ سیشن کا انعقاد کیا جائیگا۔ اس ٹریننگ سیشن میں نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری Journey To Success کے موضوع پر خصوصی بیان فرمائیں گے۔

پروفیشنلز اور اسٹوڈنٹس اس ٹریننگ سیشن میں ضرور شرکت کریں۔

واضح رہے کہ یہ پروگرام محمد ثوبان عطاری کے Facebook page اور channel Youtubeپر بھی براہ راست نشر کیا جائیگا۔

Facebook page اور channel Youtube کے ذریعے اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Facebook page

https://www.facebook.com/sobanattari

channel Youtube

https://www.youtube.com/c/SobanAttari26


23 ستمبر 2020ء کو رات 8:00 بجے مدنی مرکز فیضان مدینہ فیصل آباد مدینہ ٹاؤن میں پروفیشنلز، ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس کے لئے ٹریننگ سیشن کا سلسلہ ہوگا ۔ اس ٹریننگ سیشن میں  نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری Key Tips To Develop Good Habits کے موضوع پر خصوصی بیان فرمائیں گے۔

پروفیشنلز، ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس اس ٹریننگ سیشن میں ضرور شرکت کریں۔

واضح رہے کہ یہ پروگرام محمد ثوبان عطاری کے Facebook page اور channel Youtubeپر بھی براہ راست نشر کیا جائیگا۔

Facebook page اور channel Youtube کے ذریعے اس پروگرام میں شرکت کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کیجئے:

Facebook page

https://www.facebook.com/sobanattari

channel Youtu

https://www.youtube.com/c/SobanAttari26


اسلامی بہنوں کی مجلس  شعبہ تعلیم کے زیراہتمام 19 ستمبر 2020ء کو ریجن فیصل آباد، جڑانوالہ زون، شاہکوٹ اطراف کابینہ کے علاقے مقبول ٹاون میں شعبہ تعلیم کابینہ سطح ذمہ دار نے اہل ثروت اسلامی بہن سے ملاقات کی ۔

شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی دعوت دی نیز گھر میں صدقہ بکس رکھنے کا ذہن بھی دیا ۔

دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام بنگلہ دیش میں18 ستمبر 2020ء سے  7 دن کےآن لائن کفن دفن شارٹ کورس کا سلسلہ جاری ہے جس کا اختتام 25 ستمبر 2020ء کو ہوگا۔

اس کورس میں بنگلہ دیش کے 60 اسلامی بھائی شریک ہیں جبکہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے معلم عبد الرؤوف عطاری شرکا کو کفن دفن کے حوالے سے آن لائن شرعی مسائل سکھا رہے ہیں۔


21ستمبر 2020ء کو مجلس ائمہ مساجد کے تحت حیدر آباد ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈیرہ اللہ یار زون کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔ نگران مجلس ائمہ مساجد قاری گل شیر عطاری نے 12 مدنی کاموں کو بڑھانے، مساجد کو خود کفیل کرنے اور مساجد کے امور کے حوالے سے ائمہ کرام کی تربیت کی اور گفتگو فرمائی۔


اسلامی بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیراہتمام 1ستمبر 2020ء کو   ریجن فیصل آباد، اوکاڑہ زون ، اوکاڑہ کابینہ کے شہر اوکاڑہ میں شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں کا جدول رہا ۔ ذمہ داراسلامی بہنوں نے اوکاڑہ شہر کے سب سے بڑے ہسپتال میں شخصیات سے ملاقات کی ۔

شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور ڈاکٹر اجتماع میں شرکت کی دعوت دی اور دیگر مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔

دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام 21 ستمبر 2020ء کو فیصل آباد ریجن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں بھلوال زون کے ائمہ کرام  اور انتظامیہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مدنی مشورے میں رکن شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے وقف کے شرعی مسائل، 12 مدنی کام اور خود کفالت کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے۔