14 رجب المرجب, 1446 ہجری
نارتھ امریکہ
ریجن نگران اسلامی بہن کا ڈویژن کرونا کی نگران کے ہمراہ مدنی مشورہ
Wed, 30 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 27 ستمبر 2020ءکونارتھ
امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن کا ڈویژن کرونا (korona)کی نگران کے ہمراہ
مدنی مشورہ ہوا جس میں امریکہ ریجن نگران اسلامی بہن نے ا ن
کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ماتحت اسلامی بہنوں کی تربیت کرنے
نیز ان کی صلاحیت کے مطابق ان کو کسی مدنی کام کی ذمہ داری دینے کے حوالے سے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا۔