دعوت اسلامی کے شعبہ تعلیم کے تحت 24 ستمبر 2020 بروز جمعرات فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون کی شاہکوٹ اطراف کابینہ میں شعبہ تعلیم کابینہ سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے ساہیانوالہ مرکز کی اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر سے ملاقات کی جس میں انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور شعبہ تعلیم کی مختلف اداروں میں خدمات کے بارے میں بتایا جس پر اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر نے دعوت اسلامی کے مدنی ماحول کو بہت سراہا اور دعوت اسلامی کے لیے نہایت اچھے تاثرات سے دئیے۔

اسلامی بہنوں کی مجلس  شعبہ تعلیم کے زیراہتمام 24 ستمبر 2020 ء کو فیصل آباد ریجن، جڑانوالہ زون کی کھرڑیانوالہ کابینہ میں شعبہ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مدرستہ المدینہ بالغات کے تحت آن لائن 26 روزہ مدنی قاعدہ کورس میں 24 داخلے کروائے ۔

داخلہ لینے والی اسلامی بہنوں میں ٹیچرز،اہل ثروت اسلامی بہنوں،ایم فل کی اسٹوڈنٹ اور شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے داخلہ لیا اور علم دین سیکھنے اور سکھانے کی اچھی اچھی نیتیوں کا اظہار فرمایا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس  مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے فیصل آباد ریجن کےجڑانوالہ زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،کابینہ نگران، زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکاء کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے، ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا، کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی۔ مزید اس کے علاوہ ڈونیشن بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی، مدات اور شرعی احتیاطوں کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکاء کو عرض کیا گیا۔ اس کے علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔ مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار اسلامی بہن نے فیصل آباد ریجن کےساہیوال زون کا مدنی مشورہ لیا جس میں زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ دارا اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکا آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے، ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا، کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی۔ مزید اس کے علاوہ ڈونیشن بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی، مدات اور شرعی احتیاطوں کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکاء کو عرض کیا گیا۔ اس کے علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔ مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مالیات تحت 14 ستمبر 2020ء کو پاک مالیات ذمہ دار کی فیصل آباد ریجن کے اوکاڑہ زون میں اجلاس کی ترکیب بنی۔اجلاس میں ریجن مالیات ذمہ دار ،زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ داران کی شرکت ہوئی۔اجلاس میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکاء کو آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور ۔اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے۔ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا ۔کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی۔اس کے علاوہ ڈونیشن بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی ۔مدات اور شرعی احتیاطوں کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکاء کو عرض کیا گیا اس کے علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا ۔ مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے کا ہدف بھی دیا گیا۔

اسلامی بہنوں کی مجلس  مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار کی فیصل آباد ریجن کے پاکپتن زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں زون نگران ،زون مالیات ذمہ داران ،کابینہ اور ڈویژن مالیات ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں شعبہ مالیات کا تعارف پیش کیا گیا اور شعبہ مالیات کی اہمیت سے شرکاکو آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا کہ یہ شعبہ تمام شعبوں سے اہم ہے اور اس کے علاوہ مالیات کے نظام کو بہتر کرنے کے لئے مدنی پھول پیش کئے گئے۔ ماہانہ کارکردگی پر کلام ہوا۔ کارکردگی فارم سمجھایا گیا اور وقت پر کارکردگی دینے کی ترغیب دلائی گئی۔ اس کے علاوہ ڈونیشن بڑھانے اور وقت پر ڈونیشن جمع کروانے کی بھی ترغیب دلائی گئی۔مدات اور شرعی احتیاطوں کے ٹیسٹ کے حوالے سے بھی شرکا کو عرض کیا گیا۔ اس کے علاوہ 100فیصد رسید بکس مالیات میں جمع کروانے کا بھی ہدف دیا گیا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس  مالیات کے زیر اہتمام پچھلے دنوں پاک مالیات ذمہ دار کا ملتان زون ، ملتان کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت، کابینہ مشاورت اور ریجن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ذمہ داران کو ٹیسٹ کی ترغیب دلائی گئی اس کے علاوہ ماہانہ ڈونیشن میں اضافہ کرنے ،ماہانہ ڈونیشن وقت پر جمع کروانے کے حوالے سے ترغیب دلائی گئی نیز شخصیات سے ملاقات کا جدول بھی رہا۔


اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام 23اگست 2020ء کو پاکستان  کے شہر حیدر آباد ریجن کی میر پور زون میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن حیدر آباد کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرے اجتماع میں اسپیشل اسلامی بہنوں کے لئےبیان، ذکر، دعا صلوٰۃ و سلام کی اشاروں سے ترجمانی کی اور تمام سلسلے عوامی اسلامی بہنوں کے حوالے سے ترکیب بنی اس اجتماع کو عوام اسلامی بہنوں نے بہت پسند فرمایا اور شرکا اسلامی بہنوں نے نیت فرمائی کہ اسپیشل اسلامی بہنوں تک تشہیر بھی کی جائیگی۔ 

دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام 24ستمبر 2020ء  کو فیصل آباد ریجن، فیصل آباد زون کی فیصل آباد کابینہ میں مجلس رابطہ ذمہ دار نے شخصیات سے ملاقات کی ۔

مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن نے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی نیز مدنی مذاکرہ پابندی کے ساتھ دیکھنے کا ذہن دیا ۔ مزید شخصیات اسلامی بہنوں کو اپنے گھر وں میں مدنی حلقہ لگانے کا ذہن بھی دیا ۔

اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ کے زیراہتمام 23ستمبر 2020ء  کو فیصل آباد ریجن، فیصل آباد زون، فیصل آباد کابینہ کی ڈویژن مدینہ ٹاؤن میں شخصیات مدنی حلقے کا انعقاد ہواجس میں مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن اور شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مجلس رابطہ زون سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے فکر آخرت کے موضوع پر بیان کیا اور آخر میں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور شخصیات اسلامی بہنوں کو اپنے گھروں میں مدنی حلقہ لگانے کا ذہن دیا ۔

دعوت اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ روز فیصل آباد ریجن نگران  اسلامی بہن نے شعبہ کفن دفن کی ذمہ داراسلامی بہنوں کابذریعہ کال مدنی مشورہ لیاجس میں ریجن و زون سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت فرمائی اور تقرریاں مکمل کرنے پر کلام کیا نیز کفن دفن تربیتی اجتماعات کروانے کا ذہن دیا اور شعبے کے مدنی کاموں کو بڑھانے کے لئے نکات فراہم کیے۔

دعوت اسلامی کےزیر اہتمام  23ستمبر 2020ء کو پاکستان نگران اسلامی بہن نے ربیع الاول کے مدنی پھولوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ لیاجس میں پاک سطح مکتبۃ المدینہ ذمہ دار ، پاک سطح فیضان ِ مرشد ذمہ دار اور ریجن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ شریک اسلامی بہنوں نے تقسیم رسائل کے ذاتی و اجتماعی اہداف بھی لئے ۔