14 رجب المرجب, 1446 ہجری
ساؤتھ اینڈ ویسٹ
یارکشائر کابینہ کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Wed, 7 Oct , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام04 اکتوبر 2020ء کویوکے
کی ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر(South and
West Yorkshire) کابینہ کی شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن
مشاورت اسلامی بہنو ں نے شرکت کی۔
کابینہ شارٹ کورسز ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور نیو کورس
جنت اور دوزخ کیا ہے کی معلومات فراہم کیں نیز اور مدَرِّسہ کی تربیت کے حوالے سے
نکات پیش کئے۔ اس مدنی مشورے میں مجلس
شارٹ کورسز کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے
بھی شرکت کی۔