14 رجب المرجب, 1446 ہجری
ساؤتھ اینڈ ویسٹ
یارکشائر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا ماہانہ مدنی مشورہ
Wed, 7 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام04 اکتوبر 2020ء کو یوکے کی ساؤتھ اینڈ ویسٹ یارکشائر (South and West Yorkshire)کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت اور ذیلی
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور ربیع الاول کے نکات سمجھائے نیز تقسیم رسائل کرنے کی بھرپور ترغيب دلائی نیز
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔