گزشتہ  ہفتہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کی طرف سے عطا کردہ ہفتہ وار رسالہ اذان کی برکتیں ملک و بیرون ملک سےمجلس جامعات المدینہ للبنات میں پڑھنے، سننے اور انفرادی کوشش کے ذریعے سے مطالعے کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 151071(ایک لاکھ اکیاون ہزار اکہتر ) رہی ۔


دعوت ِ اسلامی کی مجلس شارٹ کورسزکے تحت  گزشتہ دنوں بیرون ممالک میں اسلامک ہیروز کورس کا انعقاد کیا گیا یہ کورس 1190 مقامات پر منعقد ہواجس میں26505 اسلامی بہنوں کی تعداد رہی ۔

بیرون ممالک کی مختلف ریجنز ہند (دہلی ، بمبئی ، اجمیر ، کلکتہ ریجن ) امریکہ ، اٹلی ، بیلجیئم ، اسپین ، جرمنی ، ہالینڈ، ناروے ،ڈنمارک یوکے ( مانچسٹر، لندن ، بریڈفورڈ ، برمنگھم ) سری لنکا ، تنزانیہ ، موریشس ، ترکی ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ ، آسٹریلیا ملبرن ، بنگلہ دیشں ، چائنہ ، ملائیشیا ، کویت ، اورعرب شریف شامل ہیں ۔جبکہ کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو اسلام کے مجاہدین کے بارے میں بتاتے ہوئے حضرت ِعمر فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اور حضرتِ علی کرَّمَ اللہ ُوجہہ الکریم کی اسلام کے لئے دی ہوئی عظیم قربانیوں اور فتوحات کے بارے میں معلومات فراہم کیں گئیں نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ۔


نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے جنوری 2021 کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد 4

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع ِپاک کی تعداد: 2

اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 50

علاقائی دورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:3

مدنی مذاکرہ سننے والوں والی اسلامی بہنوں کی تعداد:7

وصول ہونے والے اصلاحِ اعمال کے رسائل کی تعداد: 6


دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ  کے تحت ملک بھر میں سنتوں بھرے اجتماعات ،ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں ،مدرسۃالمدینہ بالغات اور دارالسنہ میں مکتبۃالمدینہ کے اسٹال لگائے جاتے ہیں ۔ جنوری2021ءمیں لگنے والے اسٹال کی کارکردگی حاضر ہے۔

سنتوں بھرے اجتماعات میں اسٹال کی تعداد :5060

مدرسۃالمدینہ بالغات میں اسٹال کی تعداد :2044

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقوں میں اسٹال کی تعداد :368

دارالسنہ میں اسٹال کی تعداد:3


18فروری 2021ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں اسلامک  ریسرچ سینٹر دعوتِ اسلامی کے اسکالرز کے درمیان ٹریننگ سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی، اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیہ) کے ناظم محمد آصف خان عطاری مدنی ، متعلقہ شعبے کے تمام علمائے کرام اور ٹرانسلیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران مولانا عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے ”Corporate Politics“کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ Corporate politicsحسد، غیبت، بہتان اور تہمت کا مجموعہ ہے جو ہم عام طور پر آفسز میں آپس کی گفتگو میں کررہے ہوتے ہیں۔ ہمیں ان تمام چیزوں سے بچتے ہوئے اپنی خدمات پوری جانفشانی سے ادا کرنی چاہئیں کیونکہ ہم ظاہری چیز کو دیکھتے ہوئے Corporate politics کا شکار ہورہے ہوتے ہیں جبکہ ادارے کی پالیسی سامنے آنے پر ہمیں شرمندگی اٹھانی پڑتی ہے۔ نگران شوریٰ نے اسکلز بڑھانےکے حوالے سے مدنی پھول بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا کہ ہمیں اپنی  اسکلزکو عبادات میں بڑھانا چاہیئے تاکہ رب کی رضا حاصل ہو۔

تربیتی سیشن کے اختتام پرنگران شوریٰ کے ہاتھوں سالانہ کارکردگی اور شعبے میں نمایاں کارکردگی کےحامل اسلامی بھائیوں کو 1100 کے مدنی چیک اور شیلڈ زپیش کی گئیں۔


دعوتِ اسلامی کے تحت افریقن عرب میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے جذبے کے تحت اسلامی بہنوں کے جنوری 2021 کے دینی کاموں کی چند جھلکیاں ملاحظہ فرمائیے۔

روزانہ گھر درس دینے والوں کی تعداد 15

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع ِپاک کی تعداد: 2

اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 22

علاقائی دورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4

مدنی مذاکرہ سننے والوں والی اسلامی بہنوں کی تعداد ی تعداد: 9

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد: 12


دعوتِ اسلامی کا شعبہ  مجلس تقسیم ِرسائل کی جنوری2021ء کی کارکردگی ملاحظہ کیجئے۔

شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کیے گئے رسائل کی تعداد: 18,767

شعبہ کفن دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:799

شعبہ تعلیم کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 1,587

شعبہ تعلیم کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:192

مجلسِ رابطہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 1,474

مجلس رابطہ کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:41

شعبہ علاقائی دورے کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 44,187

شعبہ علاقائی دورے کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :668

شعبہ محفل نعت کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 64,045

شعبہ محفلِ نعت کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد: 632

سنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد:30638

سنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد : 327


ماہنامہ فیضان ِ مدینہ  دعوت ِ اسلامی کا ہر مہینے شائع ہونے والا میگزین ہے اس میں ہر مہینے 40 سے زیادہ مختلف اور دلچسپ مضامین شامل کئےجاتے ہیں ۔ اس کی سالانہ بکنگ کروانے والوں کے لئے ہمارے پیرو مرشد امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے بہت سی دعائیں بھی دی ہیں۔

جنوری 2021ء میں بھی بہت سی اسلامی بہنوں نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروائی ۔جنوری 2021ء تک کل ذمہ داران میں سے جتنی ذمہ داران نے ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کروا لی ہے اس کی کارکردگی حاضر ہے۔

کل ذمہ داران کی تعداد:56533

بکنگ کروا نے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 154

پچھلے ماہ ماہنامہ فیضان مدینہ کا مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:1370۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  میرپور زون نگران اسلامی بہن نےمیر پورکابینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد کیاجس میں میرپور زون کی ذیلی تک کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

میرپور زون نگران اسلامی بہن نے رمضان المبارک کے مدنی پھول اور ڈونیشن پر نکات دیتے ہوئے اسلامی بہنوں کو تقرریوں کے اہداف دئیے نیز مدنی مشورہے میں علاقائی مشاورت اور علاقائی ذمہ دار کی اسلامی بہنوں کی تقرری ہوئی جبکہ ذمہ دار اسلامی بہن نے ای رسید کے فوائد و استعمال کے حوالے سے رہنمائی کی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  کشمور زون گھوٹکی کابینہ میں علاقائی دورہ ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے کا انعقاد کیاجس میں کشمور زون کی زون تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ محفل نعت اور ماہانہ دینی حلقہ کے حوالے سے نکات دیئے کئے نیزذمہ دار اسلامی بہنوں کو تقرریوں کے اہداف دئیےاور دینی کام احسن انداز میں کرنے کی ترغیب دی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں لاڑکانہ زون میں مدنی مشورے کا انعقادہوا جس میں علاقائی دورہ ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے بیان کیاجبکہ لاڑکانہ زون کی زون تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

علاقائی دورہ ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ محفل نعت اور ماہانہ دینی حلقہ کے حوالے سے اسلامی بہنوں کومدنی پھول دیئے اور تقرریوں کے اہداف دئیے ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں  علاقائی دورہ ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سکھر زون میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا جس میں سکھر زون کی زون تا ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ محفل نعت اور ماہانہ دینی حلقہ کے حوالے سے نکات فراہم کئےاورذمہ دار اسلامی بہنوں کو تقرریوں کے اہداف دئیےاور دینی کام احسن انداز میں کرنے کی ترغیب دی۔