دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں جنوبی لاہور زون نیو کابینہ بحریہ ٹاؤن  میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لا نے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  لاہور میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات میں دورة الحدیث کی طالبات کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے طالبات کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف پیش کیا اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گوجرانوالہ کابینہ کی ڈویژن بغدادی  میں جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے، ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں گوجرانوالہ مغل چوک میں قائم جامعۃالمدینہ للبنات کی  دورة الحدیث کی طالبات کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں گوجرانوالہ زون نگران اسلامی بہن نے طالبات کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف پیش کیا اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون ڈویژن پنیالہ میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات میں دورة الحدیث کی طالبات کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں ڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے طالبات کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں کا تعارف پیش کیا اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔

بعد میں پنیالہ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواڈیرہ اسماعیل خان زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے، ماہنامہ فیضان مدینہ کی بکنگ کرنے نیز دینی کاموں کو بڑھانے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور اطراف ڈیفنس کابینہ  روہی نالہ کے قریب ایک اسکول میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس سمیت دیگر شخصیات خواتین نے شرکت کی۔

شمالی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیزاسکول میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل رکھنےاور ہفتہ وار درس منعقد کروانے کی ترغیب بھی دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  جنوبی لاہور زون ٹاؤن شپ ڈویژن میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اوردینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیزرواں سال دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور ریجن نگران اسلامی بہن نے  کوٹ لکھپت میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات میں دورۃ الحدیث شریف کی طالبات سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز دعوت اسلامی کے 8 دینی کاموں میں شرکت کرنےاور اور اپنی خدمات پیش کرنے کا ذہن دیا ۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں ماہ فروری 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجئے۔

اس ماہ انفرادی کوشش کے ذریعے مدنی ماحول سے منسلک ہونے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 1ہزار75

روزانہ گھر درس دینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 11 ہزار 979

روزانہ امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کا بیان/مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 13 ہزار 720

تعداد مدرستہ المدینہ بالغات : 603

مدرستہ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 5 ہزار 817

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کی تعداد : 1 ہزار 485

ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 32 ہزار 343

ہفتہ وار علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2 ہزار 321

ماہانہ ڈویژن مدنی حلقے کے تعداد: 96

ماہانہ ڈویژن دینی حلقے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 2 ہزار 310

وصول ہونے والے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد : 8 ہزار 388


گزشتہ دنوں عامر ظہیر عطاری ڈائریکٹر فنانس دارالمدینہ کا قضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا تھا۔ 09 مارچ 2021 انکے چہلم کے سلسلے میں نارتھ کراچی میں ایصال ثواب کا اجتماع منعقد کیا گیا۔اجتماع میں مفتی کفیل مدنی اور دارالمدینہ ہیڈ آفس  کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

عامر ظہیر عطاری کو ایصالِ ثواب کیا گیا۔اس موقع پر نعت خوانی کا سلسلہ بھی ہوا۔ مبلغ دعوت اسلامی اور دارالمدینہ شعبہ دینی کام کےذمہ دار محمد ذوالفقار عطاری نے نیکی کی دعوت پیش کی۔ اجتماع کے بعد عامر ظہیر عطاری کی قبر پر فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے ہیڈ آفس میں تعلیمی اداروں سے وابستہ افراد کے وزٹس کا سلسلہ رہتا ہے۔اسی ضمن میں گزشتہ دنوں نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرارسلان،ڈاکٹر دانش اور ڈاکٹر کاشف نے دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک اسکول سسٹم کے ہیڈ آفس کا وزٹ کیا۔اس موقع پردارالمدینہ   کے اراکینِ مجلس نے مہمانوں کا استقبال کیا اور انہیں پریزنٹیشن کے ذریعے دارالمدینہ کے مقاصد اور اب تک اس کی Achievements کے بارے میں آگاہی فراہم کیں۔ پریزنٹیشن کے بعد انہیں ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ، آئی ٹی، ایچ آر، اکیڈمکس، دینیات ، ٹریننگ اینڈ انسپیکشن ا ور دیگر ڈیپارٹمنٹس کا وزٹ کرواتے ہوئے ان میں ہونے والے کاموں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔

Under the supervision of ‘Majlis short courses for Islamic sisters’, an one-day session, namely ‘A Night Journey’ was held in Mississauga, Canada in previous days via Skype. 20 Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual session.

In this session, the attendees (Islamic sisters) were provided with information about wisdom of Miraj, rides, places, experience of Paradise and Hell, etc. Islamic sisters were convinced to watch the Madani Channel and appear in more courses.