21 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
لاہور میں
قائم جامعۃ المدینہ للبنات میں دورة الحدیث کی طالبات کی تربیت کا سلسلہ
Mon, 15 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور میں قائم جامعۃ المدینہ للبنات میں دورة
الحدیث کی طالبات کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں جنوبی لاہور زون نگران اسلامی بہن
نے طالبات کو دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبوں
کا تعارف پیش کیا اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔