21 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
لاہور اطراف ڈیفنس
کابینہ روہی نالہ کے قریب ایک اسکول میں
شخصیات اجتماع کا انعقاد
Mon, 15 Mar , 2021
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں لاہور اطراف
ڈیفنس کابینہ روہی نالہ کے قریب ایک اسکول
میں شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس سمیت دیگر شخصیات
خواتین نے شرکت کی۔
شمالی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی نیزاسکول میں مکتبۃ المدینہ کے رسائل رکھنےاور
ہفتہ وار درس منعقد کروانے کی ترغیب بھی دلائی۔