21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت 24نومبر 2019ء کو ہند کے شہر
بمبئی زون میں محارم اجتماع ہوا جس میں محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوت
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کی ترغیب
دلائی جس پر اسلامی بھائیوں نے ہاتھوں ہاتھ تین یونٹ بھی جمع کروائیں۔