شعبہ مدنی قافلہ  کے زیر اہتمام 18 فروی 2022ءبروز جمعہ فیضِ محمدی مسجد فیصل آباد میں جاری کورس میں سیکھنے سکھانے کے دینی حلقے کا سلسلہ ہواجس میں کورس کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

محمد شہباز عطاری صوبائی ذمہ دار پنجاب نے اسلامی بھائیوں کو راہِ خدا میں سفر کرنے اور اولیا کرام کی سیرت کے بارے میں بتایاکہ انہوں کیسے کیسے علم دین حاصل کیا نیز امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کی مدنی قافلوں میں سفر کرنے والوں سے محبت کے بارے میں بتایا  جس کے بعد اسلامی بھائیوں نے تین دن اور ایک ماہ کے مدنی قافلوں کی نیتیں کی جس پر ان کے نام مع ایڈریس و نمبر بھی لکھ لئے گئے ۔(خبر دینے والے کا نام بدرمنیرعطاری)