20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
25نومبر 2020ء کو جانشین امیر اہل سنت حاجی
مولانا عبیدرضا عطاری مدنی مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی نے گڈاپ کابینہ
کے ذمہ دار محمد عدنان عطاری کی رہائش گاہ جاکر عیادت کی ۔جانشین امیر اہل سنت نے
انہیں صبر کی تلقین کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعائیں کیں۔