دعوتِ اسلامی  کے تحت 19 جنوری2020ء بروز اتوار فیصل آباد شہر کے علاقہ 4 سیزن ویلی سمندری میں عالمی مجلس مشاورت نگران ، پاکستان نگران ، پاک انتظامی کابینہ کے نگران کے بچوں کے امی اور فیصل آباد ریجن کی چند اسلامی بہنوں نے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے دور ہو جانے والی اسلامی بہن کی دلجوئی کی اور انہیں مدنی کاموں میں شرکت کرنے، شعبہ تعلیم کے مدنی کام میں تعاون کرنے او ر مدنی کاموں کی ذمہ داری لینے کا ذہن دیا ۔