23 محرم الحرام, 1447 ہجری
میانوالی،جھنگ اور ساہیوال کی نگران زون اور نگران کابینہ اسلامی بہنوں کا بذریعہ کانفرنس کال اجلاس
Thu, 14 May , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 12 مئی2020ء بروز
منگل میانوالی،جھنگ اور ساہیوال کی نگران زون اور نگران کابینہ اسلامی بہنوں کا بذریعہ کانفرنس کال اجلاس ہوا جس میں فیصل آباد
ریجن نگران اسلامی بہن نے سالانہ ڈونیشنز کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی
اور سالانہ ڈونیشن کے لئے بھرپور کوشش کرنے اور منسلک اور ہر سطح کی اسلامی
بہنوں سے رابطہ کرنے کا ذہن دیانیز موجودہ لاک ڈاؤن کی صورتحال میں مدنی کاموں میں جن آزمائشوں کا
سامنا ہےاس میں ثابت قدم رہ کر Digital
Media کے ذریعے
مدنی کاموں کو بڑھانےکی ترغیب دلائی۔