22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں میاں میر کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ، ڈویژن اور کَچھ ڈویژن کی ذیلی
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شمالی لاہور زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اورٹیلی تھون میں نمایاں کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی، مدنی کاموں کے اہداف دئیے، شب
وروز کی مدنی خبریں دیکھنے کی ترغیب دلائی نیز زون مشاورت نے اپنے شعبہ کے فارمز
اور تقرری کے اہداف لئے۔