20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
4دسمبر2019ء کو میاں میر کابینہ میں ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران کابینہ اسلامی بہن نے سنّتوں بھرا بیان کیا اوراجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی
فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے،ہفتہ وار اجتماع میں
باقاعدگی سے شرکت کرنے، مدنی چینل پر مدنی
مذاکرہ دیکھنے اور مجلس شارٹ کورسز کے تحت
ہونے والے مختلف کورسز میں شرکت کی ترغیب دلائی۔