دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام 1 ستمبر 2020 ء کو فیصل آباد ریجن نگران اسلامی بہن نے ملت روڈ ڈویژن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ ملاقات کی۔نیکی کی دعوت پیش کی۔ اپنے گھر میں ہفتہ وار درس شروع کرنے،مدنی مذاکرہ دیکھنے اور مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔