18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں
کے تحت 27اکتوبر2019ء بروز اتوار فیصل آباد ریجن میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا
جس میں محارم اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ریجن
ذمہ دار نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئےاسلامی بہنوں کے مدنی کاموں میں
معاونت کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت،قافلوں میں سفر اور ٹیلی تھون مہم میں زیادہ سے مدنی عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: محمد جہانزیب عطاری مدنی، مجلس معاونت
برائےاسلامی بہنیں کراچی)