دعوتِ اسلامی کے تحت 15 نومبر بروزجمعرات 2019ء کو کابینہ میمن نگر A-13 میں محفل میلاد مصطفٰی ﷺ منعقد کی گئی جس میں کراچی ایسٹ نگران نے خصوصی بیان کرتے ہوئے آقاﷺ کے معجزات اور امت محمدیہ ﷺ کے فضائل پر روشنی ڈالی اور جامعۃ المدینہ میں ہونے والے ”فیضان شریعت کورس“ کی ترغیب بھی دلائی۔