2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلز
کی جانب سے 6 دسمبر 2021ء کو گلزار ہجری
کابینہ میمن نگر میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں مدرسات نے شرکت کی ۔
پاکستان ذمہ دار اسلامی بہن نے مدرسات کو تعلیمی تکمیلی شیڈول سمجھایا اور انداز
تدریس میں بہتری لانے کے حوالے سے تربیت کی نیز مدرسات کے تدریسی امتحان کے متعلق اہداف بھی دیئے جس پر مدرسات نے اچھی اچھی نیتیں
پیش کیں۔