دعوتِ اسلامی کے تحت چلنے والے دارالمدینہ،  مدینہ ٹاؤن پرائمری میں پچھلے دنوں محفلِ نعت بسلسلۂ گیارہویں شریک کا انعقاد کیا گیا جس میں پرائمری کے بچوں نے پُر جوش انداز میں شرکت کی اور مختلف انداز میں غوثِ پاک رضی اللہ عنہ سے اپنی محبتوں کا اظہار کیا۔