18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز دعوتِ اسلامی کے تحت دینی کاموں کے حوالے سے نگرانِ پاکستان مجلس مشاورت اسلامی بہن کی ڈسٹرکٹ
گلگت میں شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والی پرنسپل اسلامی بہن سے ملاقات ہوئی۔
اس دوران نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے پرنسپل
اسلامی بہن کو دعوتِ اسلامی کے تحت دینی و
فلاحی کام کرنے والے مختلف شعبہ جات کا
تعارف کروایا۔