18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ میں کراچی ریجن کے پراپرٹی ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ کا سلسلہ ہوا جس میں
ریجن ذمہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس میٹنگ میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کے رکن حاجی محمد علی عطاری نے ذمہ داران سے دینی کامو ں کے حوالے سے فالواپ لیتے
ہوئے سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا،اس دوران رکنِ شوریٰ نےشعبے کے کام میں مزید
بہتری لانے
کا ذہن دیا۔(رپورٹ:عبدالقادر
عطاری معاون رکنِ شوریٰ حاجی محمدعلی عطاری،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)