22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار کا زون ذمہ داران کے ساتھ بذریعہ
کال مدنی مشورہ
Mon, 14 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر
اہتمام 11ستمبر 2020ء کو لاہور ریجن علاقائی دورہ ذمہ دار کا زون ذمہ
داران کے ساتھ بذریعہ کال مدنی مشورہ ہوا
جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔