دعوت اسلامی کے تحت 28دسمبر2019ء بروزہفتہ  ڈویژن میر پورخاص کے علاقے فیضان اعلیٰ حضرت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کامدنی مشورہ ہوا جس میں میر پورخاص کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق مختلف امور پر نکات دئیے۔