24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے
تحت5دسمبر2019ء کو میر پور خاص میں ذمہ دار اسلامی بہنو ں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ٹنڈو اللہ یار ، کھیرو، میر واہ، میر پور خاص اور میر کا گوٹھ کی
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ عالمی
مجلس مشاورت نگران نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورنئے نئے گاؤں میں
ہفتہ وار اجتماعات شروع کرنے کی ترغیب دلائی جس میں مجموعی طور پر ہفتہ وار اور
ماہانہ 9 سنتوں بھرے اجتماعات31 معلمات، 19 مبلغات کے اہداف دئیے۔