18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرستہ المدینہ جز وقتی کےتحت 27
نومبر بروز بدھ 2019 ء کو پتوکی جاگو والہ چک نمبر 4 میں قائم مدرستہ المدینہ جز
وقتی میں مدنی حلقے کا اہتمام ہوا۔اس موقع
پر زون ذمہ دار نے بچوں کے امتحانات لئے اور تعلیمی واخلاقی تربیت کی اور گھروں
میں عطیات بکس بڑهانے کا ذہن بھی دیا۔(رپورٹ: نزرعباس
عطاری، زون زمہ دار مدرستہ المدینہ جزوقتی)