18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی کے
تحت10اکتوبر2019ء بروز جمعرات کو ہاوڑہ کابینہ کولکاتا زون میں ہونے والے ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع میں مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے
ذمّہ داران نے اپنی مجلس کا مدنی بستہ لگایا
اور اجتماعِ پاک میں آنے والے عاشقانِ
رسول کو اپنے شعبے کے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے انہیں اسلامی بہنوں کے مدنی کاموں میں معاونت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: سید صابر عطاری،
ہند دفتر مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں)