21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
امیر اہل سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے شعیب عطاری اور جمشید کے والد محترم جعفر
صاحب کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت اور صبر کی تلقین کی فرمائی۔امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے مرحوم کو ایصالِ ثواب کرتے ہوئے دعائے مغفرت
کی اور لواحقین کو دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، مدنی قافلے میں سفر
کرنےاور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
واضح رہے کہ جعفر صاحب سانس کی بیماری کے سبب 11
ربیع الاٰخر 1442ھ کو 55سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئے تھے۔