9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی کے تحت 8 مارچ 2020 ء کو رات 9:30
بجے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی قافلہ اجتماع ہونے جارہا ہےجس میں  کراچی ریجن کے تمام قافلہ ذمہ داران شرکت کرینگے۔ اس اجتماع میں مرکزی  مجلس شوریٰ نگران مولانا محمد عمران عطاری مَدَّظِلُّہُ الْعَالِی سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔ اجتماع کے اختتام
پر ایک ایک ماہ کے قافلے  راہ خدا میں سفر
کرینگے۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	