20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مقصود احمد( D.I.Gسیکورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن) نے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کا دورہ
کیا۔
شعبہ رابطہ برائے
شخصیات کے ذمہ دار محمد یوسف سلیم عطاری
اور دیگر اسلامی بھائیوں نے انہیں خوش آمدید کہا اور فیضان مدینہ میں قائم مختلف
شعبہ جات(اسلامک ریسرچ سینٹر، مدنی
چینل، ٹرانسلیٹ ڈیپارٹمنٹ) کا وزٹ کروایا۔
یوسف سلیم عطاری نے مقصود احمد کو دعوت اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے دینی کاموں پر بریفنگ دی جس پر انہوں نے دعوت
اسلامی کے دینی کاوشوں کو سراہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔