20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد زون
ڈویژن منصورہ آباد میں ذمہ دار اسلامی
بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 14 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ ڈونیشن
بکس کے زیراہتمام گزشتہ روز فیصل آباد زون ڈویژن منصورہ آباد میں ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ
لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورتقرریاں
مکمل کرنے پر ذمہ دار اسلامی بہنوں سے کلام کیا ۔ ڈونیشن بکس کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور
اس میں بہتری لانے کے اہداف دئیے۔ اس موقع
پر حلقہ اور علاقہ مشاورت اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ 26 بکس رکھوانے اور فالو اپ
لینے کی نیت کی اور مزید 30 بکس کے آرڈر بھی دئیے۔