24 نومبر2019ء کو مانسہرہ میں زونل ذمہ داراسلامی بہن  کے گھر پر مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنو ں کو ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بہنوں نے ٹیلی تھون کی مد میں تین یونٹ اور چار سونے کی انگوٹھیاں جمع کروائیں۔