16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
زون
کراچی ایسٹ کی کابینہ ملیر میمن میں مدنی
انعامات ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Thu, 23 Jan , 2020
5 years ago
18جنوری2020بروز
ہفتہ زون کراچی ایسٹ کی کابینہ ملیر میمن
میں مدنی انعامات ذمہ داران کا ذیلی تا زون مدنی مشورہ ہوا۔ زون مدنی انعامات ذمہ دار نے مدنی مشورے میں شریک مدنی انعامات
ذمہ دار اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے
انکی تربیت فرماتے ہوئے انہیں تمام
کارکردگی فارمز سمجھائے اور شعبے میں مزید بہتری لانے کے متعلق مدنی پھول دیئے۔