دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم  للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ زون 1 ملیر کابینہ میں کابینہ سطح پر ماہانہ مدنی مشورہ کیاگیا جس میں زون اور کابینہ مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن سطح کی ذمہ داراسلامی بہن نےسابقہ کارکردگی کاجائزہ لیتےہوئے تربیتی مدنی پھول بیان کئے۔مزید شخصیات اسلامی بہنوں میں دینی کاموں کوعام کرنےکےحوالے سے اسلامی بہنوں کونکات بتائے اور اپنے اداروں میں دعوت اسلامی کے کام کو بڑھانے کی کاذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں کااظہارکیا۔