دعوت اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ جزوقتی  کے تحت ملک کالونی نواب شاہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مدرسۃ المدینہ کے طلبائے کرام نے شرکت کی۔رکنِ زون مدرسۃ المدینہ جز وقتی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور طلبائے کرام کی تربیت کی اور تعلیم کو بہتر کرنےاور مدنی مذاکروں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی او ر مدنی رسائل پڑھنے کے فوائد بتائے۔