18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مکتبۃ المدینہ کے تحت12جنوری
2020ء کو فیصل آباد کابینہ کی ڈویژن رچنا ٹاؤن میں دعائے حاجات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ ریجن فیصل آباد مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے،
ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔