19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےشعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں ماہانہ مدنی مشورہ
منعقد ہوا جس میں تمام پاک ریجن مکتبۃ المدینہ ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغہ اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی سابقہ کارکردگیوں کاجائزہ لیتےہوئے تقسیم رسائل بکس کا
اسٹال لگانے کےحوالے سےاہم نکات بتائے اورتقرری مکمل کرنے کے اہداف دیئےجس پراسلامی بہنوں نےاچھی نیتوں
کااظہار کیا۔