9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                گزشتہ
دنوں مجلس طبی علاج کا عیسیٰ لیب کی ٹیم کے ساتھ میٹنگ ہوئی جس میں نگرانِ مستشفیٰ
 ڈاکٹر کامران عطاری نے عالمی مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مستشفٰی (Hospital)کا تعارف پیش کیا اورمیڈیکل  کیمپ کے سلسلے میں بات چیت کی۔ نگرانِ مستشفٰی
نے انہیں مجلس طبی علاج کا تعارف بھی پیش کیا۔ عیسیٰ لیب کی ٹیم نے مجلس طبی علاج
کے اس نظام کو پسند کرتے اور اس کو سراہتے ہوئے لیب ٹیسٹ میں تعاون کرنے کی یقین
دہانی کروائی۔(رپورٹ:
محمد فاروق عطاری، رکنِ مجلس طبی علاج)
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 - Copy.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	