19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کی مجلس انٹرنل آڈٹ کا مدنی مشورہ،
حاجی سید ابراہیم عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا
Sun, 24 May , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی
کی مجلس انٹرنل آڈٹ کے زیر
اہتمام 18 مئی کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کی
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی سید ابراہیم
عطاری نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ رکن
شوریٰ نے مشورے میں شریک اسلامی بھائیوں کو جدول کا جائزہ لینے اور زیادہ سے زیادہ
مدنی عطیات جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔ اس مدنی مشورے میں نگران مجلس مالیات محمد
مزمل عطاری سمیت انٹرنل آڈٹ ڈیپارٹمنٹ کے
اراکین نے شرکت کی۔